ڈی ایس پی مستونگ پراسرار طور پر لاپتہ

  


اطلاع کے مطابق مستونگ کے ڈی ایس پی رفیق حمزہ مینگل اپنے سرکاری ڈرائیور کے ہمراہ گزشتہ روز حب سے مستونگ آتے ہوئے سوراب کے قریب پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔


پولیس کے مطابق سوراب کے بعد ان سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا جس پر ان کے ڈرائیور نے فوری طور پر سوراب پولیس کو اطلاع دی، واقعے کے بعد پولیس حکام نے ڈی ایس پی کی تلاش شروع کردی ہے